08:45 pm
حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

اسلام آبا د ( مانیٹرنگ ڈیسک)جمعہ کے دن حکومت اور تمام اپوزیشن کی جانب سے پورے ملک کو یوم یکجہتی فلسطین منائے جانے کا اعلاناعلان قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے کیا گیا۔دوسری جانب فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور  ہوگئی ۔
اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیش کی تھی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور  ہوگئی ،قرارداد میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جارحیت کی مذمت کی گئی ہے۔قرارداد میں فلسطینیوں کے لیے خود مختار ریاست کا مطالبہ کیا گیا ہے۔قرارداد میں مسجد اقصی پر حملے کی شدید مذمت کی گئ ہے۔اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کردار ادا کرنے کامطالبہ بھی قرارداد میں شامل ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا