08:46 pm
 لاک ڈائون کے نام پر چھوٹے دوکانداروں کو ظلم کی چکی میں پیسا گیا، سابق صدر انجمن تاجران ٹوبھہ

پنڈ دادنخان ( بیوروچیف )حلقہ این اے67جہلم و حلقہ پی پی27پنڈدادنخان سمیت پورے پنجاب میں دیہاتی علاقوں میں لاک ڈائون لگانا چھوٹے تاجروں اور عوام پر ظلم عظیم ہے رش والے علاقوں بازاروں اور شہروں میں لاک ڈائون کورونا و باء کے پھیلائو سے بچنے کے لئے انتہائی ضروری ہے جبکہ بغیر رش والے حلقوں میں لاک ڈائون غیر ضروری اور بے معنی ہے۔ حکومت پنجاب کے سیاسی مشیروں سمیت چیف سیکرٹری پنجاب اور دیگر ان تمام اداروں کے
سربراہان کو سوچنا چاہئے جو لاک ڈائون لگانے کے مشوروں میں شامل ہوتے ہیں ،بازاروں اور شہروں میں تو سینکڑوں ہزاروں خریدار ہوتے ہیں جبکہ دیہاتوں میں دوکانوں پر ایک یا دو گاہک ہوتے ہیں دوکاندار سارا دن گاہکوں کے انتظار میں رہتے ہیں ایسی دوکانوں کو بھی بند کر دیا جاتا ہے، ٹیلر ماسٹر کے پاس صرف لوگ سوٹ دینے یا لینے کے لئے جاتے ہیں تا ہم ان تمام چھوٹے کاموں کی بندش سے غریب لوگوں کے چولہے بھی بند ہو گئے ہیں حکمرانوں کو غریب عوام کے بارے سوچنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار سابق صدر انجمن تاجران ٹوبھہ ملک ظہیر اعوان بھوچھال نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈائون کے نام پر چھوٹے دوکانداروں کو ظلم کی چکی میں پیسا گیا ہے بنکوں اور ڈاکخانوں کے باہر درجنوں اور سینکٹروں افراد جمع ہوتے ہیں بلکہ لمبی لمبی قطاروں میں لوگ کھڑے ہوتے ہیں وہاں کرونا ایس او پیز پر بھی عمل درآمد نہیں کروایا جاتا ،جہاں کرونا ویکیسن لگائی جاتی ہے وہاں پر بھی عوام کا جم غفیر ہوتا ہے رش والی جگہوں پر احتیاطی تدابیر نہیں کی جاتیں اور غریبوں کو سولی پر لٹکایا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی