10:05 pm
کلر سیداں، اینٹ سر پر لگنے سے خاتون جاں بحق

کلر سیداں (نمائندہ اوصاف )کلر سیداں کے نواحی علاقہ کی شادی شدہ خاتون آزاد کشمیر کے علاقے برنالہ میں سر پر اینٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی ۔جسے کلر سیداں کے نواحی علاقہ بھیائی مہر علی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔27 سالہ مقتولہ کی شادی آزاد کشمیر میں فیصل نامی شخص کیساتھ ہوئی تھی اور اس کے بطن سے تین بیٹے بھی ہیں۔گزشتہ روز بچوں سے شروع ہونے والی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی اس دوران دونوں طرف
سے پتھروں اور اینٹوں کے آزادانہ استعمال کے نتیجے میں فیصل اور اس کی بیوی شدید زخمی ہو گئے جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خاتون دم توڑ گئی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقتولہ کے بھائی بابر حسین اور جنرل کونسلر حاجی جلیل آزاد کشمیر پہنچ گئے اور مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کروانے کے بعد تدفین کیلئے آبائی گاؤں بھیائی مہر علی(کلر سیداں) لے آئے جہاں پیر کے روز مقتول کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی