10:45 am
مولانا طارق جمیل سلمان خان کے فین ہو گئے ، سلمان خان کے والد کو کس بات کی مبارکباد دیدی؟

مولانا طارق جمیل سلمان خان کے فین ہو گئے ، سلمان خان کے والد کو کس بات کی مبارکباد دیدی؟

10:45 am

لاہور (ویب ڈیسک) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے ماں باپ کی فرمانبرداری کے عمل کی وجہ سے فین ہوگئے ہیں۔عید پر سلمان خان کیلئے جاری کیے گئے اپنے پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ انہیں پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر سے پتہ چلا ہے۔کہ سلمان خان اپنے والدین کے انتہائی فرمانبردار ہیں۔ وہ اپنے والدین کے اتنے زیادہ فرمانبردار ہیں کہ وہ جو بھی کہتے ہیں اس پر عمل کرتے ہیں۔
مولانا طارق جمیل نے سلمان خان کے والد سلیم خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ خوش قسمت ہیں کہ آپ کا بیٹا اتنی بڑی سلیبریٹی ہو کر بھی اتنا فرمانبردار ہے۔مولانا طارق جمیل کے مطابق سلمان خان انتہائی سخی ہیں، اور جو سخی ہوتا ہے اللہ اس سے بہت راضی ہوتا ہے۔ اگر وہ دیگر اعمال میں کمزور بھی ہو تو اللہ انہیں جنت عطا کردیتا ہے۔ سامری جادوگر نے بنی اسرائیل کو بچھڑا بنا کر دیا اور اس کی پوجا شروع ہوئی تو اللہ تعالیٰ نے سب کے قتل کا حکم دیا لیکن سامری کو صرف اللہ نے اس بنا پر چھوڑ دیا کہ وہ سخی تھا۔ بچھڑا بنا کر بنی اسرائیل کو گمراہ کرنے والا سامری اپنی موت آپ مرا۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ والدین کی فرمانبرداری اور سخاوت دو ایسے کام ہیں جنہوں نے انہیں اداکار سلمان خان کا فین بنادیا ہے۔معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے ماں باپ کی فرمانبرداری کے عمل کی وجہ سے فین ہوگئے ہیں۔عید پر سلمان خان کیلئے جاری کیے گئے اپنے پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ انہیں پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر سے پتہ چلا ہے کہ سلمان خان اپنے والدین کے انتہائی فرمانبردار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے