11:19 am
خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شفاف تحقیقات اورذمہ داران کےخلاف بلاامتیازکارروائی بھی ہوگی،لیگی درباری وہ ڈھیٹ غلام ہیں جوجیل سےنکلنےپرکرپشن کےسورماؤں کوکندھوں پراٹھالیتےہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہد خاقان
عباسی کے بیان پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کیا ۔شہباز گل نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کی احتساب اورجوابدہی کی پالیسی واضح ہےپی ٹی آئی ملک لوٹنےوالوں کےاحتساب کی ذمہ داری پوری کرکےرہےگی،پی ٹی آئی نےملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انکوائری رپورٹس پبلک کیں،شہبازگل نے کہاکہ چھوٹےمیاں نےہمیشہ انکوائری رپورٹ دبائی اورہرپراجیکٹ کے ریکارڈکوآگ لگائی،نااہل لیگ کےدورمیں انکوائریاں نہیں پشت پناہی کی جاتی تھی،ماضی کےوزراکاملکی قانون کادھجیاں اڑانامعمول تھا،ڈاکٹر شہبازگل نے کہاکہ 10سالوں میں ذاتی اثاثے85فیصدبڑھانےوالےقومی مجرم ہیں،شہبازشریف اورانکےخاندان نے26ملین ڈالرزکی منی لانڈرنگ کی اور وہ منی لانڈرنگ،کک بیکس اوردیگرکرپشن کے کیسزبھگت رہےہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا