11:30 am
 مری میں لاک ڈائون ختم ، سیاحت کو فوری بحال کیا جائے ، کاروباری ، شہری تنظیمیں

       مری(اورنگزیب عباسی سے) مری میں لاک ڈاون کے فوری خاتمے اورسیاحت کو فوری بحال کیاجائے اورکاروباری حلقوں میں پائی جانے والی مایوسی اور بے یقینی کوختم کیاجائے مری کی کاروباری اورشہری تنظیموں کا حکومت سے مطالبہ ہوٹل ایسوسی ایشن مری، مرکزی انجمن تاجران، گائیڈ ایسوسی ایشن  اورشہریوں کی اسسٹنٹ کمشنر مری محمد اقبال سنگھیڑا  سے ملاقات کرکے لاک ڈاون اورسیاحت پرپابندی کے باعث مری کے کاروباری حلقوں اورمزدورطبقےکی ابتر معاشی حالات اور سیاحت پرپابندی سے
​​​​​​​ ہوٹل انڈسٹری تاجربرادی۔گائیڈ یونین اور ہوٹل انڈسٹری سے وابستہ لوگوں کی مشکلات سے آگاہ کرتے پرپابندی ختم کرنے کامطالبہ کیاہوٹل ایسوسی ایشن مری کے صدر حاجی خلیل احمد،مرکزی انجمن تاجرن مری کے صدر راجہ طفیل اخلاق اورسینئرنائب صدر ہوٹل ایسوسی ایشن و جنرل سیکرٹری  پی ٹی آئی مری سٹی راجہ شہزاد رشید کی قیادت میں تنظیموں کے وفد نے اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات کرکے سیاحت کی بندش  سے پیداہونے والی معاشی مشکلات سے آگاہ کیا  اسسٹنٹ کمشنر مری محمد اقبال سنگھیڑا نے کہا کہ ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے اور سماجی فاصلے کا خاص خیال  رکھا جائے  انہوں وفد کو  یقین دہانی کرائی کہ بدھ کے روز این سی او سی کی جانب سے سیاحتی حوالے  سے آپکو اچھی خبر ملے وفد میں حاجی گلنواز،مرکزی انجمن تاجران مری کے سینئرنائب واجد عباسی،مرکزی انجمن تاجران کے جوائنٹ سیکرٹری عامر عباسی،لیبرونگ ن مری کے جنرل سیکرٹری عبدالوحید عباسی، شبیر نیاز عباسی، عمیر جاوید عباسی ایڈووکیٹ، واجد عباسی،  معاز اعوان، نوید ستی، اعجاز سٹی، شکیل احمد اور دیگر شامل تھے ملاقات سے قبل مذکورہ تنظیموں   کے رہنماوں نے ایمبیسیڈر  ہوٹل میں ایک مشاورتی اجلاس بھی کیا جس اہم فیصلے بھی کیے گئے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا