11:48 am
عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی نااہلیوں کی وجہ سے سارے ملک کے عوام مشکلات کا شکار ہیں اور وزیراعظم عمران خان کے فیصلوں سے 14ہزار ارب کا قرضہ بڑھ گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ناقص پالیسی سے ملکی قرضوں میں تاریخی اضافہ ہوا ہے اورکابینہ کے فیصلوں سے گیس اوربجلی کی قیمتیں بڑھی ہیں۔لنگرخانے کھل رہے ہیں،
 
بیرون ملک سے چاول مل ر ہے ہیں،آٹے کی مدمیں ڈاکہ ڈل جائے تووزیرکوہٹادیا جاتا ہے۔عمران خان کے فیصلوں سے 50لاکھ لوگ بےروزگارہوگئے۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کیخلاف کرپشن،کک بیکس کاکوئی ثبوت نہیں ملا اور عدالت نے انہیں بیرون ملک علاج کے لئے جانے کی اجازت دی مگر حکومت نے عدالتی حکم ہو ا میں اڑا دیا۔ شہبازشریف کی آمدن اوراثاثے ایف بی آرمیں ڈکلیئرہیں۔نیب شہبازشریف کےخلاف کچھ ثابت نہ کرسکا۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان نے وزراکوکہاکارکردگی کوہائی لائٹ کروکیاوہ14ہزارکے قرضے اور17فیصدمہنگائی کوہائی لائٹ کریں گے،وزیراعظم نے خودراولپنڈی رنگ روڈمنصوبے کی توسیع کی منظوری دی اب انکوائری کے آرڈرنہ دیں تماشانہ بنائیں،عمران خان کوگرفتارکیا جائے۔ریکارڈٹیمپرڈکرکے بنی گالامحل ریگولرائزکیاگیا،استعفے لے کرقوم کوبےوقوف بنانےکی کوشش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا