01:19 pm
صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

محمد زبیر اپنے بیان پر وضاحت دیں، نواز شریف برہم ۔ عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان
کراچی (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو راولپنڈی سے صلح کا بیان مہنگا پڑگیا، نواز شریف بھی محمد زبیر سے نالاں ہیں، مسلم لیگی رہنما سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی جانب سے جاری بیان کا پارٹی صدر نواز شریف نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ان سے وضاحت طلب کرلی۔نواز شریف اور مریم نواز کے 
ترجمان محمد زبیر کے بیان کو پارٹی کی جانب سے غیرذمہ دار قرار دیتے ہوئے وارننگ دی گئی اور انہیں عہدہ سے ہٹائے جانے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔شریف اور شہباز شریف محمد زبیر کے بیان پر شدید غصہ ہیں، نائب صدر مریم نواز معاملہ حل کرنے کی کوشش بھی کی لیکن ناکام رہیں،اس حوالےسے محمد زبیر نے عید سے ایک دن قبل جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات کی اور انہیں وضاحت پیش کی لیکن وضاحت کام نہیں آئی،نواز شریف اور شہباز شریف اب بھی وضاحت سے مطمئن نہیں ہیں۔محمد زبیر کے غیر ذمہ دارانہ بیان کے بعد میڈیا ٹیم کی فہرست از سر نو تشکیل دینے کی تجویز پر زیرغور ہے، سنجیدہ اور ذمہ دار ارکان پارلیمنٹ، پارٹی عہدیداروں کو ٹاک شوز میں بھیجا جائے گا،نئی میڈیا ٹیم کے بارے میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، اسحق ڈار، شاہد خاقان عباسی اور دیگر سینئر قیادت میں مشاورت جاری ہے جس کے بعد میڈیا ٹیم کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔نامزد ارکان پارلیمنٹ، پارٹی عہدیداروں کے علاوہ کوئی اور پارٹی کی نمائندگی نہیں کر سکے گا۔محمد زبیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا تھا کہ راولپنڈی سے صلح ہو گئی اب ہماری کوئی لڑائی نہیں،میری ملاقات ہوتی تھی تو کبھی ڈیل یا کوئی ریلیف نہیں مانگا، کسی کو بھی حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔

تازہ ترین خبریں

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی