01:24 pm
عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی نااہلیوں کی وجہ سے سارے ملک کے عوام مشکلات کا شکار ہیں اور وزیراعظم عمران خان کے فیصلوں سے 14ہزار ارب کا قرضہ بڑھ گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ناقص پالیسی 
سے ملکی قرضوں میں تاریخی اضافہ ہوا ہے اورکابینہ کے فیصلوں سے گیس اوربجلی کی قیمتیں بڑھی ہیں۔لنگرخانے کھل رہے ہیں،بیرون ملک سے چاول مل ر ہے ہیں،آٹے کی مدمیں ڈاکہ ڈل جائے تووزیرکوہٹادیا جاتا ہے۔عمران خان کے فیصلوں سے 50لاکھ لوگ بےروزگارہوگئے۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کیخلاف کرپشن،کک بیکس کاکوئی ثبوت نہیں ملا اور عدالت نے انہیں بیرون ملک علاج کے لئے جانے کی اجازت دی مگر حکومت نے عدالتی حکم ہو ا میں اڑا دیا۔ شہبازشریف کی آمدن اوراثاثے ایف بی آرمیں ڈکلیئرہیں۔نیب شہبازشریف کےخلاف کچھ ثابت نہ کرسکا۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان نے وزراکوکہاکارکردگی کوہائی لائٹ کروکیاوہ14ہزارکے قرضے اور17فیصدمہنگائی کوہائی لائٹ کریں گے،وزیراعظم نے خودراولپنڈی رنگ روڈمنصوبے کی توسیع کی منظوری دی اب انکوائری کے آرڈرنہ دیں تماشانہ بنائیں،عمران خان کوگرفتارکیا جائے۔ریکارڈٹیمپرڈکرکے بنی گالامحل ریگولرائزکیاگیا،استعفے لے کرقوم کوبےوقوف بنانےکی کوشش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی