01:36 pm
جنگلات کو تفریحی مقامات کی شکل دی جا رہی ہے،کامران کاظمی

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جنگلات کو تفریحی مقامات کی شکل دی جا رہی ہے ، ٹریکس پر سیاحتی مقامات بنا دیے گئے ہیں ، سالٹ رینج نیشنل پارک کے لئے بھی سیاحتی مقامات قائم کیے جائیں گے ، ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر چکوال کامران کاظمی کی بریفنگ، تفصیلات کے مطابق ڈسڑکٹ فاریسٹ آفیسر چکوال کامران کاظمی نے بتایا کہ محکمہ جنگلات چکوال کے جنگلات کو سیاحتی مقامات میں تبدیل کرنے کے لئے مختلف اقدامات کر رہا ہے ۔ 15700ایکڑ جنگلات پر مشتمل چینجی نیشنل پارک بنا دیا گیا ہے جس میں پاکستان
​​​​​​​ کا پہلا انفارمیشن سنٹر بھی قائم کیا گیاہے جو سیاحتی مقامات کی معلومات فراہم کرنے کی جانب بڑا قدم ہے جب کہ اس علاقے میں ایک ٹاور بھی قائم کیا گیا ہے جس سے دور دراز کے علاقوں کا نظارہ ممکن ہے جب کہ دیگر اہم اقدامات بھی اٹھائے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ آڑہ اور پڑیڑہ میں نندنا فورٹ کے قریب سیاحتی مقامات بنائے گئے ہیں ہر پوائنٹ پر سیاحوں کے بیٹھنے اور دلفریب نظارے کے لئے مختلف اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر