01:40 pm
 حکومت عوام کو بنیادی حقوق ان کی دہلیز پر فراہم کر ے گی ، امین اسلم

حضرو(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکومت عوام کو بنیادی حقوق ان کی دہلیز تک پہنچانے کے لئے پر عزم اور کوشاں ہے اور علاقہ چھچھ حضرو سمیت پورے ضلع اٹک میں سوئی گیس،بجلی اور صاف پانی کی فراہمی کے بے شمار منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جا چکا ہے اور اسی طرح کے درجنوں عوامی فلاحی منصوبے عنقریب پایہ تکمیل کو پہنچنے والے ہیں ان خیالات کا اظہار وفاقی مشیر ماحولیات ملک امین اسلم نے علاقہ چھچھ سے تعلق رکھنے والے مختلف عوامی وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ملک امین اسلم نے کہا کہ
​​​​​​​ہم نے ہمیشہ عوام کی بنیادی ضروریات کا احساس کرتے ہوئے ان کو بنیادی حقوق کی فراہمی میں اپنی کوششوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کئی عوامی و فلاحی منصوبوں کو مکمل کیا جن میں کئی علاقوں میں بجلی، سوئی گیس کی فراہمی سمیت صاف پینے کے پانی کی فراہمی کے منصوبے سر فہرست ہیں اور میری پوری کو شش ہے کہ جو علاقے ابھی تک ان سہولیات سے محروم ہیں ان تک جلد از جلد ان بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے با وجود معاشی مسائل کے عوام کو بنیادی حقوق کی فراہمی میں نہ صرف اپنا بھرپور کردار ادا کیا بلکہ اس بے شمار ترقیاتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک بھی پہنچایا اور موجودہ حکومت اپنا عوامی مینڈیٹ ہر لحاظ سے پورے کرتے ہوئے اپنے بقایا دور حکومت میں بھی عوام کی فلاح و بہبود کے ہر مشکل عبور کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا