01:45 pm
شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی  نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن ایئر بلیو بیرون ملک سے جعلی پی سی آر رپورٹس پرک ورون ا مریضوں کو پاکستان لاتی رہی ہے۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب 
سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ ایئر بلیو کو ایک بار پھر بیرون ملک سے 27 ک ورون امریضوں کو ملک لانے میں ملوث پایا گیا ہے۔سی اے اے کے مطابق ایئر بلیو نے دوبارہ ک ورون اایس او پیز کی خلاف ورزی کی اور مسافروں کے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کی مثبت رپورٹس آنے کے باوجودا نہیں پرواز پی اے613 کے ذریعےشارجہ سے پشاور لایا گیا۔سول ایوی ایشن کے مطابق ایئر بلیو نے ایسے ہی 10 مئی 2021 کو پرواز پی اے 611 کے ذریعے دبئی سے24 ک ورون امریضوں کو لا کر پشاور ایئر پورٹ پر اتارا تھا۔سول ایوی ایشن پاکستان نے ایئر لائنز کو متنبہ کرتے ہوئے اپنے اعلامیہ میں لکھا کہ ایسی غفلت سے نہ صرف سفر کرنےوالے دیگر مسافروں، ایئر پورٹ عملے اور ہیلتھ ورکرز کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا گیا بلکہ یہ غیر ذمہ دارانہ عمل ملک میں ک ورون اوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش پر ایک کاری ضرب بھی ہے۔سی اے اے کے مطابق اس مجرمانہ غفلت پر مجاز اتھارٹی نے ایئر لائن کے خلاف سول ایوی ایشن رولز 1994 کے تحت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ایئر لائن کو دی گئی پرواز پی اے611 دبئی سے پشاور کی اجازت کو 17 مئی 2021 کو منسوخ کردیا گیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ ایس او پیز کی مزید خلاف ورزی پر مجاز اتھارٹی سخت ایکشن لے گی۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،