02:42 pm
ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

سیالکوٹ(روزنامہ اوصاف)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کو تباہ کردیا ہے ،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،ہمارے دور میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا گیا ،اب عوام بجلی و گیس کو ترس گئے ہیں ،حکومت کے آئے روز نئے سکینڈل آتے ہیں ،غزہ میں ظلم و بربریت کا بازار گرم ہے کوئی روکنے والا نہیں ۔تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف ڈسکہ میں ن لیگ کی ایم پی اے نوشین افتخار کے گھر پہنچے اور تمام اہلخانہ سے ملاقات کی
 
،شہباز شریف نے نوشین افتخار سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی ۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا کہ ظاہرے شاہ نواز شریف کے با اعتماد ، قریبی اور مخلص ساتھی تھے ،نوشین افتخار کی فتح ظاہرے شاہ سے عوام کی محبت کا مظہر ہے ،نوشین افتخار بہادر والد کی بہادر اور نڈر بیٹی ہیں۔شہباز شریف نے نوشین افتخار کو ضمنی انتخاب میں بھرپور مقابلہ کرنے پر شاباش دی ۔شہباز شریف نے ڈسکہ کے مقامی لوگوں سے بھی ملاقات کی ۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا