02:55 pm
 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،سکول کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ 23مئی کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہو گا۔تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے اجلاس میں وزارت صحت حکام نے کورونا صورتحال پر بریفنگ دی ۔اجلاس میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں لے جانے پر اصولی اتفاق ہوا ہے ۔
 
اجلاس کے شرکاء نے تجویز پیش کی کہ نویں ،دسویں،گیارہویں ،بارہویں کلاسز پہلے مرحلے میں کھول دی جائیں ۔این سی او سی اجلاس کے شرکا ءکا کہنا تھا کہ ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے،امتحانات کے بغیر بچوں کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا تاہم اس حوالے سے جلد بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس طلب کیا جائے گا اورسکول کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ بھی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہو گا۔ذرائع کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس23مئی سے پہلے ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا