03:09 pm
چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

لاہور(روزنامہ اوصاف)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کر دی گئی ہے۔احتساب عدالت کےایڈمن جج شیخ سجاد احمد نےنیب کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنایا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب تفتیشی افسرکی جانب سےعدالت میں مکمل رپورٹ جمع کروائی گئی۔گزشتہ سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر اسداللہ اعوان نے عدالت میں ریفرنس پر دلائل دیتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ چوہدری پرویز الہٰی اوردیگر کے خلاف 79 غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری زیر التوا تھی
 
۔بقول نیب پراسیکیوٹر انکوائری میں نامزد جاوید قریشی اور مشیر عالم وفات پا چکے ہیں۔نیب ریفرنس کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی وزیر لوکل گورنمنٹ تھے تو متذکرہ افراد کو سولہویں اسکیل میں بھرتی کیا گیا تھا۔شکایت گزارکے مطابق ان افراد کو قانونی تقاضے پورے کیے بغیر بھرتی کیا گیا، ان میں سے آدھے سے زیادہ افراد ریٹائر ہو چکے ہیں۔غیر قانونی بھرتیوں کیلئےرولز میں نرمی اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کی تھی، مرکزی ملزمان وفات پا چکے ہیں لہٰذا انکوائری بند کی جائے۔ عدالت نے پرویزالہٰی کےخلاف انکوائری بندکرنےکی درخواست منظور کرتے ہوئے انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی