03:36 pm
 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا بلکہ 13ہزارارب قرضہ بڑھایا ہے ،جہاں چاہئیں مناظرہ کرنے کیلئے تیار ہوں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاکہ دو کروڑ لوگوں کو غریب کردیا ہے اور پچاس لاکھ افراد کوبے روز گار کردیا گیا ہے ، عمرا ن خان کہتے ہیں کہ نوازشریف کاقرضہ اتارنے کیلئے ہم نے قرضے لئے تو اس پر کسی بھی جگہ مناظر کرنے کیلئے تیار ہوں ،
 
عمران خان نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا بلکہ عمران خان حکومت نے13ہزار ارب قرضہ بڑھایا ہے جہاں ہم پچیس ہزار ارب چھوڑ کر گئے اب وہاں اڑتیس ہزار ارب قرضہ ہوگیا ہے ۔یہ کہنا کہ ہمارے قرضے پر سود دینے کے لئے قرضے لیا ہے تو یہ غلط بات ہے ۔انہوں نے کہاکہ جب ہماری حکومت گئی تو عمران خان کو پیپلزپارٹی اور مشرف دور سے زیادہ بہتر پوزیشن میں حکومت ملی اور عمران خان کوجتنا اچھا اور ترقی یافتہ پاکستان ملا ہے اس کی نظیر نہیں ملتی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی