03:51 pm
 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

03:51 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹمیں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں ، پھر بھی انہوں نے انکوائری مکمل ہونے تک استعفیٰ دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ رنگ روڈ کی ابتدائی2017 میں ابتدا ہوئی اور یہ ایک اچھا منصوبہ ہے ۔اس منصوبے کا مقصد راولپنڈی کے باہر ایک سڑک بنائی جائے جس سے ٹریفک کے رش کو کم کیا جائے گا ،جنوری2018میں اس منصوبے کی ابتدائی الائمنٹ کی منظوری دی گئی
 
،اس پراجیکٹ تھوڑی سی تبدیلی کی گئی،وزیراعظم کو ن املوم پیغام آیا میں راولپنڈی میں انجینئر ہوں اس منصوبے کی تحقیقات کی جائے جس پر وزیراعظم نے اس کی تحقیقات کا حکم دیا،انہوں نے لکھا کہ اس پراجیکٹ کی الائمنٹ کو تبدیل کیا گیا ہے خصوصا سنگجانی کے پوائنٹ پر تنگ کردیا گیا ہے کیونکہ پیچھے سے گاڑیاں 120کی سپیڈ سے آئیں گی اور سنگجانی کے مقام پر اسے تنگ کرنے سے گاڑیاں 90کی سپیڈ پر آجائیں گی جو ایک بہت بڑا بلنڈر ہوگا کیونکہ اس سے حادثات کی شرح بڑھ جائے گی ۔وزیراعظم نے اس پر ابتدائی تحقیقات کرنے کا کہا اور پوچھا کہ کیا اس کی الائمنٹ تبدیل کی گئی ہے ؟ تو ان کو کہا گیا کہ اس کی الائمنٹ تبدیل نہیں کی گئی ہے ۔تاہم جب رپورٹ آئی تو پتہ چلا کہ اس منصوبے کی نہ صرف الائمنٹ تبدیلی کی گئی ہے بلکہ اس منصوبے کو اٹک کی طرف بڑھا دیا گیا ہے او ر اس کا مقصد یہ ہے کہ وہاں بہت زیادہ ہائوسنگ سوسائٹیز بنی ہیں اور ان کو اس منصوبے میں شامل کیا جائے ۔انہوں نے کہاکہ اس معاملے سے زلفی بخاری یا غلام سرور خان کا کوئی تعلق نہیں ہے پھر بھی انہوں نے انکوائری مکمل ہونے تک استعفیٰ دیا۔انہوں نے کہاکہ رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی