04:46 pm
ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

سیالکوٹ(روزنامہ اوصاف)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کو تباہ کردیا ہے ،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،ہمارے دور میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا گیا ،اب عوام بجلی و گیس کو ترس گئے ہیں ،حکومت کے آئے روز نئے سکینڈل آتے ہیں ،غزہ میں ظلم و بربریت کا بازار گرم ہے کوئی
روکنے والا نہیں ۔تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف ڈسکہ میں ن لیگ کی ایم پی اے نوشین افتخار کے گھر پہنچے اور تمام اہلخانہ سے ملاقات کی ،شہباز شریف نے نوشین افتخار سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی ۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا کہ ظاہرے شاہ نواز شریف کے با اعتماد ، قریبی اور مخلص ساتھی تھے ،نوشین افتخار کی فتح ظاہرے شاہ سے عوام کی محبت کا مظہر ہے ،نوشین افتخار بہادر والد کی بہادر اور نڈر بیٹی ہیں۔شہباز شریف نے نوشین افتخار کو ضمنی انتخاب میں بھرپور مقابلہ کرنے پر شاباش دی ۔شہباز شریف نے ڈسکہ کے مقامی لوگوں سے بھی ملاقات کی ۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے