04:50 pm
 طوبیٰ سے طلاق کے دعوے کے بعد عامر لیاقت بھی بول پڑے

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین گزشتہ کئی ہفتوں سے خبروں میں زیر کردش ہیں۔جیسا کہ سب جانتے ہیں ہانیہ خان جو کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ ہونے کی دعوے دار ہیں جس کی عامر لیاقت نے ایک ویڈیو پیغام میں تردید بھی کر چکے ہیں، گزشتہ روز وائرل ہونے والی ہانیہ خان کی پوسٹ پر عامر لیاقت حسین نے جواب دے دیا ہے۔ہانیہ خان نے اپنی ایک پوسٹ میں انکشاف کیا تھا کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ طوبیٰ
نے ان سے طلاق لے لی ہے جس کے جواب میں معروف اسکالر عامر لیاقت بھی بول پڑے ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں عامر لیاقت حسین نے دبے لفظوں میں اپنی تیسری بیوی ہونے کی دعوے دار ہانیہ خان کے الزامات کی پرزور " مذمت" کی اور اپنی دوسری بیوی کو پیغام جاری کیا ہے۔عامر لیاقت نے لکھا " لوگ مشہور ہوگئے،ہمیں بدنام کرتے کرتے۔تہمت طرازی، بہتان اور مقدس ہستیوں کا نام لے کر کردار کشی تاریخ میں ہمیشہ ناکام رہی، جو پیچھے ہیں گرجائیں گے، جواب سوالوں کا دیا جاتا ہے تصورات کا نہیں! نیکی عذاب ہوئی۔"انہوں نے اپنی تیسری بیوی ہونے کی دعوے دار ہانیہ خان کیلئے پیغام دیا کہ توڑنے والے اللہ کے فیصلے کا انتظار کریں۔ انہوں نے چھوڑنے والوں کیلئے بھی کہا کہ وہ بھی اللہ کے فیصلے کا انتظار کریں۔ ان کی ٹویٹ میں ایک بات واضح نہیں ہوسکی کہ انہوں نے چھوڑنے والے " اپنی پہلی بیوی بشریٰ اقبال کو کہا ہے یا دوسری بیوی طوبیٰ کو۔

تازہ ترین خبریں

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی