05:52 pm
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا انقرہ میں قائم پاکستانی سفارتخانے کا دورہ

انقرہ ( منایٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے انقرہ میں قائم پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا ترکی میں تعینات پاکستانی سفیر سائیرس قاضی اور سفارتخانے کے عملے نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔وزیر خارجہ نے قونصلر سیکشن سمیت سفارتخانے کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ترکی میں تعینات پاکستانی سفیر سائیرس قاضی نے سفارت خانے کی کارکردگی
کے حوالے سے وزیر خارجہ کو مفصل بریفنگ دی۔اس موقع پر  مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کی فلاح و بہبود اور ان کو درپیش مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل ہماری ذمہ داری ہے وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق، سفارت خانوں پر بہترین قونصلر سروسز کی فراہمی کو یقینی بنانا ہماری اہم ترجیحات میں شامل ہے،وزیر خارجہ نے سفارتخانے کے افسران سے خطاب بھی  کیا۔انہوںنے اپنے خطاب میں کہا کہ موجودہ دور میں ہمیں سفارتی محاذ پر بہت سے چیلنجز کا سامنا ہےان چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمیں مزید محنت اور لگن سے کام کرنا ہوگاپاکستان کے معاشی استحکام اور ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ہمیں اقتصادی سفارت کاری پر توجہ مرکوز کرنا ہو گی 

تازہ ترین خبریں

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری