06:01 pm
رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے وزیراعظم عمران خان سمیت وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار  غلام سرور، شہزاد اکبر فوری طور پر عہدوں سے مستعفی ہوں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے رد عمل میں کہا ہے کہ بدعنوانی خاتمے  کے دعویدار عمران خان" بڑھتی بدعنوانی " کے سہولت کار نکلے ہیں عوام الناس سوال میں حق بجانب ہیں کہ  قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالنے والوں  سے حساب لینے کے وقت"کسی کو نہیں چھوڑوں گا
اعلان کرنے والا حکمران کہاں سو گیا ہے نیر بخاری نے کہا کہ  موجودہ حکومت مکمل طور پر میگا  اسکینڈلز کی زد میں آ چکی ہے عمران خان کے "خاندانی حکومتی پیارے " بدعنوانی کے ہر بڑے میگا سیکنڈل اور قوم کے جیبوں پر ڈاکے ڈالنے سے داغدار ہے نیر بخاری نے مزید کہا کہ رنگ روڈ اسکینڈل موجودہ  حکومت کے خلاف کئی چارج شیٹوں میں  ایک اور  چارج شیٹ کا اضافہ ہے انہوں نے کہا کہ زلفی بخاری کے مستعفی ہونے سے اپوزیشن کے تحفظات اور خدشات درست ثابت ہوئےصرف وزراء کو قربانی کا بکرا بنانا عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے، نیر بخاری نے مزید کہا کہ قومی عوامی مسائل و معاملات سے بے خبر اور بے حسی وزیراعظم پارلیمنٹ کے لئے لاپتہ ہیں انہوں نے کہا کہ طے شدہ منصوبے کے تحت  پارلیمنٹ کو مفلوج بنا کر فوج کے ساتھ ہونے کے بیانات دیکر اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے نیر بخاری نے کہا کہ نااہل حکومت بساکھیوں پر کھڑی ہے جو جلد اپنے ہی بوجھ سے گرنے والی ہے

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا