06:01 pm
رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹمیں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں ، پھر بھی انہوں نے انکوائری مکمل ہونے تک استعفیٰ دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ رنگ روڈ کی ابتدائی2017 میں ابتدا ہوئی اور یہ ایک اچھا منصوبہ ہے ۔اس منصوبے کا مقصد راولپنڈی کے باہر ایک سڑک بنائی جائے جس سے ٹریفک کے رش کو کم کیا جائے گا ،جنوری2018میں اس 
منصوبے کی ابتدائی الائمنٹ کی منظوری دی گئی ،اس پراجیکٹ تھوڑی سی تبدیلی کی گئی،وزیراعظم کو ن املوم پیغام آیا میں راولپنڈی میں انجینئر ہوں اس منصوبے کی تحقیقات کی جائے جس پر وزیراعظم نے اس کی تحقیقات کا حکم دیا،انہوں نے لکھا کہ اس پراجیکٹ کی الائمنٹ کو تبدیل کیا گیا ہے خصوصا سنگجانی کے پوائنٹ پر تنگ کردیا گیا ہے کیونکہ پیچھے سے گاڑیاں 120کی سپیڈ سے آئیں گی اور سنگجانی کے مقام پر اسے تنگ کرنے سے گاڑیاں 90کی سپیڈ پر آجائیں گی جو ایک بہت بڑا بلنڈر ہوگا کیونکہ اس سے حادثات کی شرح بڑھ جائے گی ۔وزیراعظم نے اس پر ابتدائی تحقیقات کرنے کا کہا اور پوچھا کہ کیا اس کی الائمنٹ تبدیل کی گئی ہے ؟ تو ان کو کہا گیا کہ اس کی الائمنٹ تبدیل نہیں کی گئی ہے ۔تاہم جب رپورٹ آئی تو پتہ چلا کہ اس منصوبے کی نہ صرف الائمنٹ تبدیلی کی گئی ہے بلکہ اس منصوبے کو اٹک کی طرف بڑھا دیا گیا ہے او ر اس کا مقصد یہ ہے کہ وہاں بہت زیادہ ہائوسنگ سوسائٹیز بنی ہیں اور ان کو اس منصوبے میں شامل کیا جائے ۔انہوں نے کہاکہ اس معاملے سے زلفی بخاری یا غلام سرور خان کا کوئی تعلق نہیں ہے پھر بھی انہوں نے انکوائری مکمل ہونے تک استعفیٰ دیا۔انہوں نے کہاکہ رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا