06:02 pm
پرائز بانڈ ختم کرنے سے سمندر پار پاکستانی بھی پریشان ہوگئے

پرائز بانڈ ختم کرنے سے سمندر پار پاکستانی بھی پریشان ہوگئے

06:02 pm

لاہور(ویب ڈیسک ) 15ہزار روپے کےبانڈزختم کرنےسےسمندرپارپاکستانی بھی پریشان ہوگئے، کورونا کے باعث پرائز بانڈ کیش کروانے پاکستان نہیں آسکتے، 30جون کے بعد کیش کروانے کی مہلت بھی ختم ہوجائے گی، اوورسیز لاہوریوں نے وزیراعظم پورٹل پر شکایات کے انبار لگا دیئے۔تفصیلات کے مطابق پندرہ ہزار روپے کے پرائز بانڈز ختم کرنے کے باعث اوورسیز پاکستانی بھی پریشانی کا شکار ہیں۔ بیرون ملک مقیم لاہوریوں کو پرائز بانڈز کیش کروانے میں 
مشکلات کا سامنا ہے۔ وزیراعظم پورٹل پر شکایات کے انبار لگا دیئے ہیں۔سمندر پار مقیم لاہوریوں کا کہنا ہے کہ وہ کرونا وائرس کی وجہ سے پرائز بانڈز کیش کروانے کیلئے پاکستان نہیں آسکتے ہیں،30جون کے بعد پرائز بانڈز کیش نہیں کروائے جاسکیں گے،اوورسیز لاہوریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وزارت خارجہ پرائز بانڈ کیش کروانے کیلئے پالیسی مرتب کرے۔دوسری جانب لاہورہائیکورٹ نےساڑھے7 ہزار کے بانڈز کی خرید وفروخت پر پابندی کیخلاف دائردرخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی جبکہ حکومتی اقدام درست قرار دیدیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس جواد حسن نے دائردرخواست پرمحفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کیا، عدالتی فیصلےکےمطابق پرائز بانڈ کے اجراء یا اس پر پابندی حکومتی پالیسی ہے،حکومتی پالیسی میں عدالت مداخلت نہیں کرسکتی۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ مئی میں ساڑھے7 ہزارکےپرائز بانڈز کی قرعہ اندازی تھی،سٹیٹ بینک نے پرائزبانڈزکی قرعہ اندازی پرپابندی عائد کردی۔سٹیٹ بینک کی جانب سےپرائزبانڈز پر پابندی خلاف قانون،امتیازی سلوک ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان