06:22 pm
دوستی سے انکار پر ملزم نے خواجہ سرا ء پر فائرنگ کر دی

لاہور(ویب ڈیسک )کوئی بھی معاشرے مکمل طورپر جرائم  سے پاک نہیں ہوتا لیکن بعض اوقات ایسے جرائم  سرزد ہونے لگتے ہیں جن پر سبھی کو شدید حیرت ہوتی ہے ایسا ہی واقعہ  ٹبی سٹی کے علاقے میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق  ٹبی سٹی میں دوستی نہ کرنے ملزم نے خواجہ سراؤں پر فائرنگ کر دی ۔ جس کے نتیجے میں  دو خواجہ سرا 
زخمی ہو گئے۔فائرنگ سے تیس سالہ خواجہ سرا محسن اور پچاس سالہ اللہ دتہ زخمی ہوئے،زخمی خواجہ سراؤں کو طبی امداد کے لیے میو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق ملزم احمد گجر خواجہ سر محسن سے دوستی کرنا چاہتا تھا لیکن دوستی سے انکار کرنے پر ملزم نے فائرنگ کردی ۔فائرنگ کا واقع علی الصبح ٹبی سٹی علاقے شیخوپوریاں بازار میں پیش آیا ۔ افسوسناک واقعے کے بعد ملزم احمد گجر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا،پولیس کا کہنا ہے ملزم کو تلاش کر رہے ہیں جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لا ئیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان