06:32 pm
چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

لاہور(روزنامہ اوصاف)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کر دی گئی ہے۔احتساب عدالت کےایڈمن جج شیخ سجاد احمد نےنیب کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنایا۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب تفتیشی افسرکی جانب سےعدالت میں مکمل رپورٹ جمع کروائی گئی۔گزشتہ سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر اسداللہ اعوان نے عدالت میں ریفرنس پر دلائل دیتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ چوہدری پرویز الہٰی اوردیگر کے خلاف 79 غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری زیر التوا تھی۔بقول نیب پراسیکیوٹر انکوائری میں نامزد جاوید قریشی اور مشیر عالم وفات پا چکے ہیں۔نیب ریفرنس کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی وزیر لوکل گورنمنٹ تھے تو متذکرہ افراد کو سولہویں اسکیل میں بھرتی کیا گیا تھا۔شکایت گزارکے مطابق ان افراد کو قانونی تقاضے پورے کیے بغیر بھرتی کیا گیا، ان میں سے آدھے سے زیادہ افراد ریٹائر ہو چکے ہیں۔غیر قانونی بھرتیوں کیلئےرولز میں نرمی اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کی تھی، مرکزی ملزمان وفات پا چکے ہیں لہٰذا انکوائری بند کی جائے۔ عدالت نے پرویزالہٰی کےخلاف انکوائری بندکرنےکی درخواست منظور کرتے ہوئے انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا