06:40 pm
کراچی میںتیز بارشیں ۔۔۔ دو بھائی نالے میں ڈوب گئے ۔۔انتہائی افسوس ناک خبر 

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میںتیز بارشوں کے بعد تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے ، نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی کے نواحی علاقے میں دو بھائی تیز نالے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔ رپورٹ کے مطابق ایک بھائی دوسرے کو بچا رہا تھا کہ دونوں ڈوب گئے۔ دوسری جانبکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز گرد آلود ہواوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ریکارڈ کی جارہی ہے۔بلدیہ ٹاؤن میں دیوار گرنے سے چار افراد زخمی جبکہ شیرشاہ میں بارش کے باعث دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں مٹی
کا طوفان امڈ آیا، شہر کے کئی علاقے گرد آلود ہواوں کی لپیٹ میں ہے، جبکہ کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔سرجانی، نیوکراچی، یوسف گوٹھ، تیئسر ٹاون، خدا کی بستی، صدر، اورنگی ٹاون، قصبہ کالونی اور بلدیہ سمیت کئی علاقوں میں بارش ہورہی ہے۔ کراچی میں شدید گرمی کے بعد بادل چھا گئے، گرمی کازور ٹوٹ گیا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان