06:47 pm
ریڈیو پاکستان کو جدید خطوط پر استوار کرنا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔فواد چوہدری 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وقاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین کی ریڈیو پاکستان آمد۔وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان عنبرین جان کی جانب سے وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین اور وزیر مملکت فرخ حبیب کو ریڈیو کی ورکنگ اور پوڈ کاسٹ پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دے دی
گئی۔اس موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کو عصر حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ دنیا بھر میں ملکی تشخص اور قومی بیانئے کو اجاگر کرنے میں ریڈیو پاکستان کا کلیدی کردار ہے۔ ریڈیو پاکستان کو جدید خطوط پر استوار کرنا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے بتایا کہ پوڈ کاسٹ پروگرام کے جلد اجراء کے حوالے سے ریڈیو پاکستان کی انتظامیہ اور محنتی کارکنان کی کاوشوں کو سراہتا ہوں۔ پوڈ کاسٹ پروگرام ریڈیو میں جدت کی علامت بن کر ابھرے گا، ریڈیو کی آوازعام آدمی سمیت رائے عامہ ہموار کرنے والے تجزیہ نگاروں اور معاشرے کے تمام طبقات تک موثر انداز میں پہنچے گی۔ 

تازہ ترین خبریں

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  