08:12 pm
 وفاقی کابینہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنوں میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشنوں میں اضافے کا مطالبہ کر ڈالاہے۔ وزیرخزانہ نے بھی عوامی ریلیف کے اس اصولی فیصلے سے اتفاق کیا ہے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن بڑھا دی جائے،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت 
وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا گیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے کورونا ایس اوپیز پرعملدرآمد کےحوالے سے اقدامات پر اظہار اطمینان کیا۔ اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے اور عوامی ریلیف کے فیصلوں پر اصولی اتفاق کیا

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی