08:31 pm
پی آئی اے کی جانب سے کراچی سےژوب کے لئے ہفتہ وار دو پرواز وں کا آغاز کر دیا گیا

راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار) پی آئی اے کی جانب سے کراچی سےژوب کے لئے ہفتہ وار دو پرواز وں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔پہلی پرواز منگل کی صبح کراچی سے ژوب کے لئے روانہ ہوئی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر پرواز کی روانگی سے قبل ایک افتتاحی تقریب منعقد کی گئی اور کیک کاٹا گیامسافروں كو پی آئی اے کی جانب سے ڈسٹرکٹ مینیجر پی آئی اے فیصل کھرل، پی آئی اے کی ائیرپورٹ مینیجر اولمپئن احمد عالم
اور پی آئی اے کے سینئر افسران نے رخصت کیا ژوب پرواز کے آغاز پر مسافروں نے سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک اور ایئر لائن انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا سی ای او پی آئی اے نے ہدایت کی ہے کہ مسافروں کو بہترین سروس فراہم کی جائیں ۔انہوں نے کہاکہ پرواز کے آغاز سے ژوب اور کراچی کے شہر یو ں اور کاروباری برادر ی کا درینہ مطالبہ پورا ہو گیا پی آئی اے کراچی ،ژوب ، کراچی کے لئے ہر منگل اور جمعہ کو فلائٹ آپریٹ کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان