08:35 pm
فتخ جنگ، نئے چیف آفیسرکے آتے ہی شہر میں صفائی شروع ،گندگی کے ڈھیر غائب

فتح جنگ (نمائندہ اوصاف) تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آچکی ہے نئے چیف آفیسرکے آتے ہی شہر میں صفائی شروع گندگی کے ڈھیروں میں عید گزارنے والی عوام نے سکھ کا سانس لیا ۔سابق انتظامیہ کے دور میں فتح جنگ شہر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے تھے جوکہ پچھلے کئی ماہ سے اُٹھائے نہیں گئے جسکی وجہ سے پورا شہر کچرا کنڈی میں تبدیل ہوگیا تھا اور تعفن کے باعث شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی تھی۔ میڈیا
نے کئی بار ہائی لائیٹ کیا مگر انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہ رینگی رنگ روڈ سیکنڈل میں اے سی اور چیف آفیسر کے تبادلے کے بعد چیف آفیسر حضرو سردار آفتاب احمد خان کو فتح جنگ کا ایڈیشنل چارج دیا گیا جنہوں نے گذشتہ روز چارج سنبھالتے ہی شہر میں صفائی کی صورت حال پر برہمی کا اظہار کیا اور فوری طور پر شہر بھر سے گندگی کے ڈھیر اُٹھانے کا حکم دیا ایم سی کے عملے نے شہر کے مختلف علاقوں سے گندگی کے ڈھیر اُ ٹھائے جس پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا اور چیف آفیسر سردار آفتاب خان کا شکریہ ادا کیا اور توقع کی کہ وہ اپنے پچھلے دور کی طرح ایک بار پھر ایم سی فتح جنگ کے بگڑے معاملات کو سدھاریں گے ۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا