08:41 pm
حضرو، ہماری جنگ تمام ملازمین کے حقوق اور مساوی الاونسسزکے حصول کے لئے ہیں، صدر ایپکا ایجوکیشن اٹک

حضرو( نمائندہ خصوصی ) یاسر خان علی زئی ضلعی صدر ایپکا ایجوکیشن اٹک نے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر ایپکا اٹک احمد خان اور شیربہادر جنرل سیکرٹری ایجوکیشن کی قیادت میں 20 مئی کو ملازمین کے حقوق کے لیے سیکرٹریٹ لاہور میں میدان سجے گا اور انشااللہ حکومت اپنے جس کئے گئے وعدے سے پھر چکی ہے وہ 25 فیصد الاونس لے کر اٹھیں گے ہماری جنگ تمام ملازمین حقوق کے حصول کے لیے اور مساوی
الاونسسز کے حصول کے لیے ہے ۔ہمارے مطالبات تمام ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہوں میں شامل کر کے پے سکیل ریوائز اور مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ یوٹیلیٹی الاؤنس سول سیکرٹریٹ الاونس ایگزیکٹو الاؤنس ٹیکینکل الاؤنس ودیگر الاؤنسسز مساوی بنیادوں پر گروپ انشورنس کی رقم ریٹائرمنٹ کے موقع پر واپس حاصل دے جائے اپگریڈیشن سے رہ جانے والی تمام پوسٹوں کو اپگریڈ اور سروس سٹریکچر کے لئے درجہ چہارم کو بنیادی سکیل نمبر 05 پروموشن کوٹہ 50فیصد اور تعلیم میڑک پاس ودیگر مراعات کے حصول کے لیے ہیں ہم قائدین کے سنگ اپنے حقوق کے حصول کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 