08:42 pm
اسلام آباد جرائم تازہ ترین، راہزنی اور چوری کی 14مختلف وارداتیں رپورٹ

اسلام آباد جرائم تازہ ترین، راہزنی اور چوری کی 14مختلف وارداتیں رپورٹ

08:42 pm

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں راہزنی اور چوری کی 14مختلف وارداتوں میں شہری ایک موٹر سائیکل، نقدی، زیورات، موبائل فونز، غیر ملکی کرنسی و دیگر گھریلو سامان سے محروم ہو گئے، عمر الیاس نے نون پولیس کو بتایا کہ دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل مسلح موٹر سائیکل سواروں نے مجھ سے نقدی اور موبائل فون کل مالیتی 45ہزار روپے چھین لئے، عبید الرحمن نے ترنول پولیس کو بتایا کہ
دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے مجھ سے موبائل فون مالیتی ایک لاکھ پچاس ہزار روپے چھین لیا، ہارون نے کورال پولیس کو بتایا کہ حمزہ وحید و دیگر دو افراد نے گھر سے نقدی، زیورات، پسٹل، ایل ای ڈی کل مالیتی چار لاکھ روپے چوری کر لئے، حمزہ احمد نے لوہی بھیر پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے گھر سے ڈالر، نقدی، موبائل فون کل مالیتی پندرہ لاکھ 16ہزار روپے چوری کر لئے، عبد الوحید نے کورال پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میرے گھر سے نقدی، زیورات اور ریال کل مالیتی 8لاکھ روپے چوری کر لئے، اکبر نواز نے بنی گالہ پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میرےگ ھر سے نقدی اور پرائز بانڈ کل مالیتی چھ لاکھ روپے چوری کر لئے، بشیر احمد نے ترنول پولیس کو بتایا کہ غضفران و دیگر تین افراد نے میری دکان سے 75 عدد کوائل مالیتی سات لاکھ روپے چوری کر لی، عبد الوہاب نے کراچی کمپنی پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میرےگھر سے نقدی اور غیر ملکی کرنسی کل مالیتی دو لاکھ روپے چوری کر لی، یاسر نے ترنول پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے گھر سے لیپ ٹاپ، زیورات ، موبائل فون کل مالیتی دو لاکھ روپے چوری کرلئے، عاطف اعجاز نے رمنا پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے گھر سے نقدی، زیورات، کپڑے، فون کل مالیتی دس لاکھ روپے چوری کر لئے، حسن مسعود نے رمنا پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے گھر سے نقدی آٹھ لاکھ روپے چوری کر لی، مظہر نے شہزاد ٹائون پولیس کو بتایا کہ سمیع خان نے میرا پرس جس میں نقدی 5ہزار روپے تھی چوری کر لیا، حیدر علی نے آبپارہ پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میری ہنڈا سوک کار ایل او ڈی 4729 مالیتی سات لاکھ روپے گھر کے باہر سے چوری کر لی، حمزہ نے آبپارہ پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے میری ہنڈا 125 موٹر سائیکل اے ایف ایم 7815 مالیتی 70ہزار روپے گھر کے باہر سے چوری کر لیا، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔