08:55 pm
جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے دیے جانے والے عشائیے میں شرکت کے لیے رہنماؤں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل نے اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین  کی جانب سے دیے جانے والے عشائیے میں شرکت کے لیے اب تک ایم این اے راجہ ریاض،
صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال اور اسلم بھروانہ ترین ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ عشائیے میں شرکت کے لیے عون چودھری، امین چودھری اور ایم پی اے نذیر چوہان بھی ترین ہاؤس میں موجود ہیں۔نجی ٹی وی چینل نے اس سلسلے میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ عشائیے میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے مزید نئے اراکین بھی شرکت کریں گے۔جہانگیر ترین کی جانب سے گزشتہ ماہ بھی عشائیہ دیا گیا تھا جس میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اراکین اور رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی تھی۔سیاسی مبصرین کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین نے عشائیے کے ذریعے اپنی سیاسی قوت کا اظہار کیا ہے۔عشائیے کے بعد ہی جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے افراد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات بھی ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 