09:47 pm
جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے دیے جانے والے عشائیے میں شرکت کے لیے رہنماؤں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل نے اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین  کی جانب سے دیے جانے والے عشائیے میں شرکت کے لیے اب تک ایم این اے 
راجہ ریاض، صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال اور اسلم بھروانہ ترین ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ عشائیے میں شرکت کے لیے عون چودھری، امین چودھری اور ایم پی اے نذیر چوہان بھی ترین ہاؤس میں موجود ہیں۔نجی ٹی وی چینل نے اس سلسلے میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ عشائیے میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے مزید نئے اراکین بھی شرکت کریں گے۔جہانگیر ترین کی جانب سے گزشتہ ماہ بھی عشائیہ دیا گیا تھا جس میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اراکین اور رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی تھی۔سیاسی مبصرین کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین نے عشائیے کے ذریعے اپنی سیاسی قوت کا اظہار کیا ہے۔عشائیے کے بعد ہی جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے افراد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات بھی ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی