11:46 pm
وفاقی کابینہ کا اجلاس، فلسطینیوں کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فلسطینی مسلمانوں کیلئے دعا کی جارہی ہے۔ فوٹو: پی آئی ڈیپاکستان نے فلسطینیوں کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے اسمبلی رکنیت سے متعلق آرڈیننس لانے کی بھی تیاری کرلی، 6 ماہ تک حلف نہ اٹھانے کی صورت میں نشست خالی تصور کی جائے گی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں غزہ میں فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم پر بھی بات ہوئی۔وزیراعظم عمران خان نے اسرائیلی بربریت کے شکار فلسطینی مسلمانوں کیلئے خصوصی دعا کرائی، حکومت نے
مصیبت کی گھڑی میں فلسطینی بھائیوں کیلئے امداد بھیجنے کا فیصلہ بھی کرلیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمدردی کی بنیاد پر فلسطین کو نا صرف کووڈ کے معاملے پر امداد بھیجیں گے بلکہ موجودہ میڈیکل ایمرجنسی کی صورتحال پر بھی فلسطین کی مدد کریں گے۔کابینہ اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے اپوزیشن کی مبہم پوزیشن کو بھی خوب آڑے ہاتھوں لیا، اسمبلی رکنیت سے متعلق آرڈیننس لانے کا بھی اعلان کردیا۔مزید جانیے: فلسطینی راکٹ حملے، اسرائیل کا دفاعی نظام پرکروڑوں ڈالر کاخرچوفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا بیانیہ بالخصوص انتخابی اصلاحات سے متعلق ناصرف غیرسنجیدہ ہے بلکہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ صاف شفاف الیکشن پر یقین ہی نہیں رکھتے، ہم آرڈیننس لارہے ہیں کہ آپ 6 ماہ کے اندر حلف نہیں لیں گے تو آپ کی سیٹ خالی ہوگی۔وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے فلسطین کے مسئلے پر روز اول سے امت مسلمہ کو قیادت فراہم کی، قائداعظم محمد علی جناح نے فلسطین کے بارے میں پاکستان کی پالیسی کی بنیاد رکھی اور اب عمران خان اس کے امین ہیں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے مہنگائی کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی