10:16 am
 اسرائیل اگر کسی کی سنے گا تو وہ امریکا کی سنے گا،شاہ محمود قریشی

استنبول(روزنامہ اوصاف)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کے حوالے سے ترک صدر کے دو ٹوک موقف کا معترف ہے، مسئلہ فلسطین پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہو رہا ہے ، اگر فلسطین کے وزیر خارجہ ہی نہ گئے تو اجلاس بے وقعت ہو جائے گا ، اسرائیل اگر کسی کی سنے گا تو وہ امریکا کی سنے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات ہوئی، جس میں فلسطین کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 
اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دونوں ممالک کی سوچ میں مماثلت تعلقات کے استحکام کا باعث ہے، پاکستان فلسطین کے حوالے سے ترک صدر کے دو ٹوک موقف کا معترف ہے جبکہ ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ ترکی فلسطین کے حق میں پاکستان کے واضح موقف اور کاوشوں کو سراہتا ہے۔ ترک صدر نے وزیر خارجہ کو وزیراعظم عمران خان کے لیے تہنیتی پیغام بھی دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ فسطین کے وزیر خارجہ ترکی آرہے ہیں ، ان کے ترکی آنے میں کچھ دقتیں تھیں جو ختم ہو گئی ہیں ہم آج پیرس جائیں گے ، ترکی اور فسلطین کے وزرائے کارجہ ہمارے ہمراہ ہوں گے ، فلسطینی وزیر خارجہ سے بات کر کے لائحہ عمل طے کرنے میں آسانی ہوگی ، ہم جمعرات کو جنرل اسمبلی میں فسلطین کی آواز بلند کریں گے ۔وزیر خارجہ نے کہا کہ تمام حالات میں سعودی عرب نے جو کردار ادا کیا وہ قابل ذکر اور قابل تعریف ہے ، مصر کے وزیر خارجہ نے بھی سیز فئار کی کوشش کی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا