10:58 am
کس ترقیاتی منصوبے کا جائزہ لینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیر اعظم عمران خان آج مہمند ڈیم کا دورہ کریں گے اور جاری کام کا جائزہ لیں گے۔اس موقع پر چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین منصوبے پر پیشرفت کے حوالے سے وزیر اعظم کو بریفنگ دیں گے۔مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد وزیر اعظم عمران خان نے 2مئی 2019 کو رکھا تھا۔مہمند ڈیم دریا سوات پر قبائلی ضلع 
مہمند میں تعمیر کیا جارہا ہے۔ یہ کثیر المقاصد منصوبہ سیلابی صورتحال کو کنٹرول کرنے، زراعت اور شہری ضروریات کے لیے پانی ذخیرہ کرنے، سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھے گا۔تقریباً 309 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے بننے والے مہمند ڈیم کی اونچائی 213 میٹر ہوگی جس میں 1.293 میلن ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوگی اور 800 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔بجلی، آبپاشی اور سیلاب سے بچاو کے ضمن میں پاکستان کو مہمند ڈیم کی تکمیل کے بعد سالانہ 51 ارب روپے کا فائدہ حاصل ہوگا۔وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی دلچسپی اور ہدایات کے مطابق اس منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے جو کرونا وباء کے باوجود بھی تعطل کا شکار نہیں ہوا۔ واپڈا اس منصوبے کو اپنی مقررہ مدت سال 2025 تک پایہ تکمیل کو پہنچانے کے لیے پر عزم ہے۔وزیر اعظم عمران خان پشاور میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت شاہی بالا، ریگی للمہ پشاور میں کم لاگت فیملی فلیٹس کی مزدوروں میں تقسیم کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔یہ منصوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے زیر انتظام ہے جس میں 2056 فیملی فلیٹس مالکانہ حقوق کی بنیاد پر صوبے کے رجسٹرڈ ورکرز میں تقسیم کئے جائیں گے۔ تقسیم کا طریقہ کار قرعہ اندازی کے ذریعے ہوگا جس میں 3 فیصد بیواؤں اور 2 فیصد معذور افراد کے لیے کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔اس منصوبے میں 30 کلاس رومز پر مشتمل اسکول بھی شامل ہے۔وزیر اعظم اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی