11:06 am
  چکوال ، تاجر کے اندھے قتل کا سراغ مل گیا

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) سناتن گلی چکوال میں قصبہ دھیدوال کے قتل ہونیو الے تاجر کے اندھے قتل کا سراغ مل گیا، بیوی نے اپنے آشناء کیساتھ ملکر تاجر کو قتل کردیا۔ سٹی پولیس چکوال نے بیوی اور اس کے آشناء کو گرفتارکرلیا ہے اور واردات میں استعمال ہونیو الا پستول بھی برآمدکرلیا ہے۔ وقوعہ کی رات کو بیوی نے آشناء کو بلاکر اس کیساتھ ملکر شوہر کو قتل کیا۔ اس موقع پر انکا دس سالہ بچہ بھی کمرے میں موجو د تھا جس نے بعد ازاں سب کچھ بتا دیا کہ اس کی ماں نے اپنے ساتھی کے ہمراہ تاجر طاہر محمود کا قتل کیا ہے۔
​​​​​​​ معلوم ہوا ہے کہ قصبہ دھیدوال میں گزشتہ سال رمضان المبارک کے دوران جب طاہر محمود مسجد میں اعتکاف بیٹھا تھا تو بیوی آشناء کیساتھ گھر میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی تھی جس پر اس وقت معاملہ مٹی پائو کے تحت دبا دیاگیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی