11:07 am
اہم اجلاس طلب ،9نکاتی ایجنڈابھی جاری۔۔۔!!!  بڑے فیصلے متوقع ،کیا ہونیوالا ہے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، 9نکاتی ایجنڈا جاری تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا جس میں 9نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔اجلاس میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام فیز ٹو کے اجراء کی منظوری متوقع ہے جبکہ اوورسیز پاکستانیوں کی 
جانب سے درآمد کردہ گاڑیوں پر لیٹ شمپمنٹ کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے۔خصوصی اقتصادی زونز کے تحت کم از کم ٹرن اوور ٹیکس سے استثنیٰ کا امکان ہے جبکہ کے الیکٹرک کے بقایاجات کی ادائیگی اور وصولیوں کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے۔نیشنل سیکیورٹی سرٹیفیکیٹ کے اجراہ کا بھی جائزہ لیا جائے گا اور وزارت ہاؤسنگ کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے اضافی فنڈز کی منظوری پر غور ہوگا۔گوادر شپ یارڈ پراجیکٹ مینجمنٹ سیل کے لیے 10 کروڑ کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری متوقع ہے جبکہ التوارکی اسٹیل کیس میں کورٹ فیس کے لیے ساڑھے 8 کروڑ کی گرانٹ ایجنڈے میں شامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کی حالت دیکھ کر حنا پرویز بٹ کو ترس آگیا، معاملہ حل کرنے کیلئے بڑا مشورہ دیدیا

مزید گرفتاریوں کیلئے ہو جائیں تیار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

وفاداریاں تبدیل۔۔کون کب حکومت کو چھوڑ جائے کب پتہ چلتاہے۔پیپلزپارٹی رہنما نے اعلان نے سب کو حیران کردیا

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا