11:17 am
 وکلاء انصاف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ، ملک انور خان

پنڈی گھیب(نمائندہ اوصاف)صوبائی وزیر کرنل (ر) ملک محمد انور خان نے کہا ہے کہ وکلاء معاشرے میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے حوالے سے اہم کردار ادا کر رہے ہیں سابقہ صوبائی حکومت کے جانے کے بعد خزانے میں پنشن دینے کے لیے بھی پیسے نہیں تھے کیونکہ پنشنرز کے پیسوں سے میٹرو بسیں چلائی گئیں جس پر آج بھی حکومت کو 6 ارب روپے کی سالانہ سبسڈی دینا پڑتی ہے ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے حکومتِ پنجاب کی جانب سے بار ایسوسی ایشن پنڈی گھیب کو دیئے جانے والی 10 لاکھ روپے کی
​​​​​​​ گرانٹ کا چیک دینے کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا اُنکا کہنا تھا کہ اورنج ٹرین چلانے کے لیئے قرض لیا گیا عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے مختص بجٹ کو خسارے والے پراجیکٹس میں جھونکا گیا جسکا خمیازہ آج ہماری حکومت بھگت رہی ہے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے ڈالر حالیہ ایک سال کی کم ترین سطح پر پہنچ چکا ہے

تازہ ترین خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے خواہشمندوں کیلئےاچھی خبر آگئی

جہانگیر ترین کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان۔۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟ مسافر پریشان

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر، حکومت نے نئی پنشن اسکیم کی منظوری دیدی

عمران خان کہیں نہیں جائیگا ، وہ اگر گیا بھی تو۔۔۔۔پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی