12:03 pm
تحریک انصاف ترین گروپ بننے کے  بعد اب کیا کرے گی؟ پارٹی نے اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے (پی ٹی آئی) رہنما  سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کے بارے میں فیصلہ پارٹی کی کور کمیٹی کرے گی . نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید خان نے کہا کہ تحریک انصاف عمران خان ہے اور عمران خان تحریک انصاف ہے ۔جہانگیر ترین گروپ کے بارے میں فیصلہ
پارٹی کی کور کمیٹی کرے گی. انہوں نے کہا کہ عمران خان واضح کرچکے ہیں جن کے جائز تحفظات ہیں وہ دور کیے جائیں گے،لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے اور ان کی ترجیح اقتدار نہیں ہے. خیال رہے کہ جہانگیر ترین نے اپنے ہم خیال گروپ کے اراکین قومی و پنجاب اسمبلی کو عشائیے پر بلایا تھا جس میں طے کیا گیا کہ ترین گروپ دونوں ایوانوں میں اپنی علیحدہ نمائندگی کرے گا. جہانگیر ترین گروپ کی جانب سے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایم این اے راجہ ریاض کو قومی اسمبلی میں جبکہ بھکر سے تعلق رکھنے والے سعید اکبر نوانی کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کیا گیا ہے

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ