12:42 pm
جہانگیرترین بجٹ میں عمران خان کو ووٹ دینگے ،شیخ رشید احمد

راولپنڈی(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جہانگیرترین بجٹ میں عمران خان کو ووٹ دینگے ،سعودی عرب کا دورہ بہت کامیاب ہوا، سعودی عرب سے ایسے تعلقات ہوگئے ہیں جیسے پہلے کبھی نہیں تھے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ مدراینڈ چائلڈ ہسپتال راولپنڈی کے دورے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔شیخ رشید احمد نے کہاکہجمعہ کو 2 سے 3 بجے کے دوران لال حویلی فلسطین کے حوالہ سے جلسہ ہوگا ،
 
عمران خان نے ہمیں ڈائریکشن دی ہے فلسطین کے لئے کہ جلسہ بھی کریں گے،جہانگیر ترین بجٹ میں عمران خان کو ووٹ دیں گے،سعودیعرب کا دورہ بہت کامیاب ہوا، سعودی عرب سے ایسے تعلقات ہوگئے ہیں جیسے پہلے کبھی نہیں تھے ۔انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر فیصل سلطان کا مشکور ہوں، ہسپتال دوسری مرتبہ خود آئے،اس ہسپتال میں کینسر کا ڈیپارٹمنٹ بھی رکھ رہے ہیں 16 سال سے جو کام رکا ہوا تھا 2 سال میں 80 فیصد تک مکمل کیا ہےکوشش ہے ،سال کے اندر اندر بلکہ 6 ماہ میں اوپی ڈی اوپن ہوجائے،سارے پاکستان میں انگریز کے بعد پہلا ماڈرن ہسپتال ہوگا ،پہلے 100 بیڈ کا ہسپتال چلا دیں، باقی 400 بیڈ سال تک مکمل ہوجائے گا۔ ہمارے دو بڑے پراجیکٹ ہیں ایک نالہ لئی اور دوسرا یہ ہسپتال یہ دونوں بن گئے تو راولپنڈی مکمل ہوجائے گا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ یہ پراجیکٹ 2005 میں شروعات ہوئے اس سال کے ٹائم پیریڈ میں مکمل ہوجائے گا۔ اسکے سامان کیلئے ٹینڈ بھی کھل گئے ہیںماں اور بچے کا ماڈرن ہسپتال ملے گاجرنل سرجری کا بھی پورا بندوبست کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر