12:47 pm
سعودی عرب پاکستان کو پھر ادھار تیل فراہم کرے گا، اصولی فیصلہ ہوگیا

ریاض(ویب ڈیسک )سعودی عرب پاکستان کو پھر ادھار تیل دے گا جس کے لیے سالانہ 3 ارب ڈالر تک مؤخر ادائیگی کا اصولی فیصلہ ہوگیا جس کا طریقہ کار جلد طے کر لیا جائے گا جب کہ وزیراطلاعات فواد چوہدی نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔دی نیوز کے سینئر صحافی مہتاب حیدر کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان نے توسیعی مدت کے لیے موخر ادائیگیوں پر سعودی آئل سہولت دوبارہ شروع کرنے کی نئی درخواست کی۔سعودی
حکام نے اصولی طور پر منظوری پر اتفاق کیا ہے تاہم تفصیلات فریقین کے باضابطہ معاہدے پر ہی سامنے آسکیں گی۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے توسیعی مدت کے لیے ایس او ایف بحالی کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہاں یہ تقریباً ہو چکا ہے، سعودی عرب کی آئل سہولت (ایس او ایف) کی بحالی کے لیے 3 سے 5 سال کی مدت کے معاہدے کے نتیجے میں پاکستان کو آئندہ بجٹ میں سہولت ملے گی۔اس سے قبل سعودی عرب نے 6 ارب ڈالرز کا مالیاتی پیکج مہیا کیا تھا جس میں 3 ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع ہیں اور باقی 3 ارب ڈالرز سالانہ بنیاد پر مؤخر ادائیگی پر تیل کی سہولت کے لیے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ