01:30 pm
رنگ روڈ منصوبے کے اصل مجرموں عمران اور بزدار کو گرفتار کیا جائے،(ن)لیگ

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‎رنگ روڈ منصوبے کے اصل مجرموں عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب کو گرفتار کیا جائے،عوام عمران اور بزدار کی گرفتاری کی منتظر ہے۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا یہ نہیں ہو سکتا کہ 400 ارب کی چینی چوری  کا حکم عمران خان نے دیا ہو اور استیفیٰ
اور انکوائری کمیشن کا تماشہ کیا جائے یہ نہیں ہو سکتا کہ 250 ارب کا آٹا چوری کا حکم عمران خان دیں اور استیفیٰ اور انکوائری کمیشن کا تماشہ کیا جائے یہ نہیں ہو سکتا 122 ارب کی ایل این جی چوری کا حکم عمران خان دیں اور استیفیٰ اور انکوائری کمیشن کا تماشہ کیا جائے یہ نہیں ہو سکتا کہ رنگ روڈ کی الائنمنٹ اور اکسٹنشن کا حکم عمران خان دیں اور استعفیٰ اور انکوائری کمیشن کا تماشہ کیا جائے ،عمران صاحب اور عثمان بذدار کو گرفتار کر کے ہر روز کی بنیاد پہ پیشی ہو اور فیصلہ سُنایا جائے ‎۔انہوں نے کہاکہ عمران صاحب کی گرفتاری کے بغیر رنگ روڈ منصوبے کی انکوئیری مکلمل نہیں ہو سکتی ‎عمران صاحب وزیراعظم کرسی پر جب تک بیٹھے ہیں، ٹیمپرنگ آف ریکارڈ ہوتی رہے گی‎پہلے عمران صاحب حکم دیتے ہیں، چوری اور ڈاکہ ڈالتا ہے، وزیر استیفیٰ دیتا ہے، انہوں نے کہاکہ انکوئری کمیشن بنتا ہے واہ واہ ہوتی ہے پھر اللہ اللہ خیر سلہ‎عمران صاحب اپنی کرپشن کو چھپانے کے لئے اپنے منصب اور اختیار کا غیر ائینی، غیر قانونی اور ناجائز استعمال کر رہے ہیں ‎عمران صاحب کٹہرے میں کھڑے ہوکر جواب دیں کہ رنگ روڈ منصوبے کی توسیع کا حکم کیوں دیا؟ ‎عمران صاحب کٹہرے میں کھڑے ہوکر جواب دیں کہ رنگ روڈ منصوبے پر عملدرآمد کے لئے وزیر اعلی پنجاب کو ڈائریکٹیو کیوں جاری کیا؟۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری