02:55 pm
کرپشن کے بےتاج بادشاہ کے سپوت آج کرپشن پر بھاشن دے  رہے ہیں،شہبازگل

لاہور(روزنامہ اوصاف) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ کرپشن کے بےتاج بادشاہ آج کرپشن پر بھاشن دے رہے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ کرپشن کے بےتاج بادشاہ کے سپوت آج کرپشن پر بھاشن بازی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں کرپشن کے مہارتھیوں کی بھر مار ہے اور جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور پر
 
35 ارب روپے سے زائد منی لانڈرنگ کے کیسز ہیں۔شہباز گل نے کہا کہ موصوف پر اوپل 225 کے جعلی اکاؤنٹس میں تقریباً 5 ارب کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے جبکہ آصف علی زرداری کے قریبی ساتھیوں نے سیاست کی آڑ میں اربوں روپے کی کرپشن کی۔انہوں نے کہا کہ مافیا ڈان آصف زرداری کے کرتوتوں کا حساب کون دے گا ؟ پاکستان کا المیہ ہے کہ بھتہ خور اور قاتل بھی اسمبلی فلور پر تقریریں کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ