03:35 pm
حکومت اوراپوزیشن پر قانون کا یکساں اطلاق حقیقی تبدیلی ہے،فردوس عاشق اعوان

لاہور(روزنامہ اوصاف) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت پر الزامات لگنا کوئی نئی بات نہیں، حکومت اوراپوزیشن پر قانون کا یکساں اطلاق حقیقی تبدیلی ہے،کرپٹ ن لیگ کے دور میں مختلف منصوبوں پر درجنوں الزامات سامنے آئے اور الزامات لگنے پر کسی درباری، حواری نےغیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے
عہدہ نہیں چھوڑا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ حکومت پر الزامات لگنا کوئی نئی بات نہیں کیونکہ ہر حکومت پر الزامات لگتے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ماضی کے حکمران الزامات لگنے پر عہدے سے علیحدہ ہونا تو دور انکوائری کرانا بھی مناسب نہیں سمجھتے تھے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی نے کہا کہ کرپٹ ن لیگ کے دور میں مختلف منصوبوں پر درجنوں الزامات سامنے آئے اور الزامات لگنے پر کسی درباری، حواری نےغیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عہدہ نہیں چھوڑا۔انہوں نے کہا کہ شوباز حکومت میں ان کی اخلاقیات اداروں کا ریکارڈ جلانے تک محدود رہیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کوئی حکومت میں ہو یا حزب اختلاف میں قانون کا یکساں اطلاق عمران خان کا قوم سے وعدہ اور حقیقی تبدیلی ہے۔

تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا