03:39 pm
انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی ، نوٹیفکیشن جاری ،نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں ہوگا ،طلبہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

اسلام آباد(نیو زڈیسک)کرونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث صوبے میں 25 مئی 2021 سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات ملتوی کردئیے گئے۔بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بلوچستان بھر میں 25 مئی کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دئیے گئے۔ اب امتحانات جون کے مہینے میں متوقع ہیں تاہم باقاعدہ تاریخ کا اعلان بعد میں کیا
جائے گا۔واضح رہے کہ بلوچستان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پرائیویٹ اسکولز 27 اپریل سے عید الفطرتک بند کردیے گئےتھے۔اس کےعلاوہ کوئٹہ میں جامعہ بلوچستان کو 29اپریل سے 18مئی تک بند کیا گیا۔جامعہ بلوچستان کے اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ تمام امتحانات بھی 15 جون 2021 تک ملتوی کرکے ہاسٹل بند کردیے گئے۔حکم نامہ جامعہ کے تمام کیمپسز اور سرکاری و نجی کالجز پر لاگو ہوگا۔اس کے ساتھ ہاسٹل انتظامیہ کو ہدایت جاری کی گئی تھی کہ طلبا و طالبات سے 30اپریل تک ہاسٹلز خالی کروا لیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار