04:54 pm
پاکستان کی نااہل ترین حکومت کا’’ترین ‘‘نکل گیانااہل رہ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی نااہل ترین حکومت کا’’ترین ‘‘نکل گیااورنااہل رہ گیا۔تمام اے ٹی ایمز عمران خان کے سائے تلے اکٹھی ہوگئی ہیں۔انہوں نے رنگ روڈ منصوبے کے حوالے سے گفتگوکرتےہوئے کہاکہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں قوم کواربوں روپے کاٹیکہ
لگایاگیا۔پراجیکٹ کی لاگت اربوں روپے بڑھادی گئی۔چینی کی بڑھتی ہوئی قیمت کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ 25جولائی 2018کوچینی کی قیمت 55روپے فی کلوتھی جوآج سنچری کراس کرچکی ہے۔نااہل ترین حکومت کاصرف ترین نکلاہے تویہ لوگ گھبراگئےہیں۔سب نے کہاکہ کیاکپتان ہے وزیرکوہٹادیا۔وزیراعظم نے صحیح کہاکہ سارے چوراکٹھے ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پڑھی لکھی آبادی کےکتنے فیصد گریجویٹس بیروزگارہیں۔۔ہوش اڑ ادینے والی رپورٹ آگئی

استنبول کا وہ مندر جہاں سے کوئی زندہ واپس نہیں آیا، لیکن کیوں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 