05:05 pm
نجانے مہمند ڈیم منصوبے کے نام پر کتنے ڈیم فولز بنیں گے ؟ ‎مریماورنگزیب کا عمران خان کے بیان پہ ردِ عمل۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نےعمران خان کے بیان پہ ردِ عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ‎نجانے مہمند ڈیم منصوبے کے نام پر کتنے ڈیم فولز بنیں گے ؟ ‎پشاور میں مزدوروں کی ہاوسنگ سوسائٹی کے نام پر عمران صاحب کے اوران کے کارٹیلز، مافیاز اور اے ٹی ایمز کے کتنے اورگھر بنیں گے؟۔انہوں نے کہا کہ ‎نواز شریف اور شہباز شریف کی امانت، دیانت اور شفافیت سے شروع کئے گئے منصوبوں میں عمران
 مافیا کرپشن کا گند ڈال رہا‎  نوازشریف اور شہباز شریف نے اربوں اور کھربوں کے منصوبے لگائے اور ان چوروں نے متنازعہ بنایا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبوں سے عمران خان دیہاڑی لگا رہے ہیں ‎آٹا چینی، بجلی، گیس ،دوائی، ایل این جی، فارن فنڈنگ کے بعد رنگ روڈ کی اربوں کی کرپشن کے مجرم عمران صاحب کو منصوبوں پر عملدرآمد اوران کے افتتاح سے روک دیاجائے۔ترجمان مسلم لیگ نے کہا کہ ‎پاکستان صحت کارڈ پروگرام وزیراعظم نواز شریف نے 2016 میں میں شروع کیا ‎مہمند ڈیم کا انجینئرنگ ڈیزائن مسلم لیگ ن کی حکومت میں  اپریل 2017 میں مکمل ہوا  CDWP  19 مارچ 2018 کو پی سی 1 کو منظور کیا،ECNEC نے 26 اپریل 2018 کو 2 ارب روپے PSDP میں مختص کئے اور ضابطے کی تمام کارروائی شفاف انداز میں مکمل کرنے کے بعد 2019 میں اس پر کام کا آغاز کیا گیا۔
 
تازہ ترین خبریں

گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسحاق ڈار کی گرفتاری تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو گا، احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کوئی عہدے سے نہیں ہٹا سکتا، وفاقی وزیر قانون کا دوٹوک اعلان

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے