05:50 pm
راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل ۔۔۔ عوامی نیشنل پارٹی بھی میدان میں آگئی ۔۔ ایسا مطالبہ کردیا کہ سب کو حیران کردیا 

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی نے مطالبہ کیا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی شفاف تحقیقات کیلئے غیرجانبدار انکوائری کمیشن بنائی جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں دراڑ انکی ناکام اور غریب کُش پالیسیوں کا نتیجہ ہے، حکومتی کشتی بھنور میں پھنس چکی ہے۔پی ٹی آئی کی حکومت پاکستان کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے،آئے روز سکینڈلز پہ سکینڈلز
سامنے آرہے ہیں۔اب انہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی،عوام دیکھیں گے کہ کرپشن کی لازوال داستانیں جلد سامنے آئیں گے۔روز اول سے کرپشن چارجز سامنے آنے پر وزراء کے قلمدان تبدیل کئے گئے لیکن سزا نہیں دی گئی، احتساب کمیشن بھی اپنے ہی وزراء کو بچانے کیلئے ختم کی گئیپی ٹی آئی میں دو نہیں کئی گروپس موجود ہیں،اگلے انتخابات میں عوام خود فیصلہ کریں گے کہ اصل عوامی حکمران کون ہیں۔موجودہ حکمران روز اول سے اپنوں کو نوازنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں جس کا صرف ایک ثبوت نگ روڈ کی شکل میں سامنے آیا ہے۔امیرحیدر خان ہوتی نے کہا کہ پیراشوٹرز معاونین کے ذریعے ناکام حکومت اپنی نااہلی و ناکامی مزید نہیں چھپاسکتے۔پاکستانی قوم پر ایسے شخص کو مسلط کیا گیا ہے جو اپنی کرسی بچانے کیلئے بلیک میل کرنیوالوں سے سمجھوتے کررہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چینی، آٹا،دوائی چوروں کو کیا سزا دی گئی؟ بی آر ٹی کرپشن پر کیوں حکم امتناعی لی گئی ہے؟ مالم جبہ اراضی سکینڈل کا کیا بنا؟رنگ روڈ سکینڈل کی تحقیقات کے نام پر اپنوں کو کلین چٹ دینے کی تیاری کی جارہی ہے جسے عوام کسی بھی صورت قبول نہیں کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا